352

وزیراعظم عمران خان 1 کروڑ سے زائد نوکریاں دینے کے لیے پرعزم پانچ سال میں یہ وعدہ پورا ہو گا

اسلام آباد ( بیٹھک ) وزیراعظم عمران خان 1 کروڑ سے زائد نوکریاں دینے کے لیے پرعزم پانچ سال میں یہ وعدہ پورا ہو گا

تفصیلات کیمطابق وزیراعظم عمران خان نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ لوگوں انشااللہ 5 سال میں ایک کروڑ سے زائد نوکریاں ملیں گی اور 50 لاکھ سے زائد گھر بنانے کا وعدہ بھی پورا کریں گے ان کا مزید کہنا تھا کہ کہ 1 کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر بنانے کا وعدہ دو سال میں پورا کرنے کی بات نہیں کی تھی یہ سب 5 سال میں ہو گا

جہانگیر ترین  کے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ابھی تحقیقات چل رہی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں