کاپی رائٹس

بیٹھک ڈاٹ نیٹ کمیونیٹیز پر شائع ہونے والا زیادہ تر مواد عوام الناس کا بھیجا ہوا ہوتا ہے، یوں مطبوعہ مواد عوام الناس کی آراء یا خیالات پر مشتمل ہوتا ہے اور اس سے بیٹھک ڈاٹ نیٹ کا کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ بیٹھک ڈاٹ نیٹ پر شائع ہونے والی آرا اور تاثرات کی ذمہ دار ہوں گے اور نہ ہیبیٹھک ڈاٹ نیٹ ایسی کسی تیسری سائٹ کی ذمہ داری لیتا ہے جس پر آپ بیٹھک ڈاٹ نیٹ کے ذریعے جا سکتے ہیں۔ بیٹھک ڈاٹ نیٹ پر کسی دوسری ویب سائٹ کے لِنک کا موجود ہونے کا مطلب یہ ہرگِز نہیں ہے کہ بیٹھک ڈاٹ نیٹ کام اُس ویب سائٹ کی ذمہ داری لیتا ہے۔ مذکورہ ویب سائٹس کا استعمال آپ کی اپنی صوابدید پر ہے اور اس کے ذمہ دار آپ ہوں گے۔

٭بیٹھک ڈاٹ نیٹ پر شائع ہونے والا مواد، معلومات، لوگوں اور مقامات کے نام، تصاویر، گرافکس اور بیٹھک ڈاٹ نیٹ کے لوگوز اور آئیکونز وغیرہ ‘جیسا ہے’ اور ‘جس حالت میں دستیاب ہے’ کی بنیاد پر فراہم کیے جاتے ہیں۔ بیٹھک ڈاٹ نیٹ اس بات کی ضمانت نہیں دیتا کہ یہ مواد ہمیشہ بروقت اور مکمل حالت میں دستیاب ہوگا اور ہماری ویب سائیٹ ہر حال میں کام کر رہی ہو گی۔ اگرچہ ہم اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کرتے ہیں کہ بیٹھک ڈاٹ نیٹ پر شائع ہونے والا مواد طباعت کے وقت درست ہو، تاہم بیٹھک ڈاٹ نیٹ اس مواد میں غلطی، کمی یا مواد کے کبھی بھی غیردرست ہونے کا ذمہ دار نہیں ہوگا۔

٭مذکورہ بالا شرائط کے تحت بیٹھک ڈاٹ نیٹ اپنی کسی کوتاہی کی بنیاد پر کسی شخص کی موت یا زخمی ہو جانے کی صورت میں کسی تلافی کا ذمہ دار نہیں ہوگا۔ اس کے علاوہ بیٹھک ڈاٹ نیٹ مندرجہ ذیل نقصانات کی صورت میں بھی تلافی کا ذمہ دار نہیں گا: (ا) ڈیٹا کا ضائع ہو جانا (ب) کسی متوقع نفع کا نہ ہونا (ج) کسی کاروبار میں نقصان (د) کسی منافع بخش موقع کا ضائع ہو جانا (ر) اچھی شہرت کو نقصان پہنچنا (س) کسی تیسرے فریق کو نقصان یا (ش) بیٹھک ڈاٹ نیٹ کام کے کسی اقدام کی وجہ سے ہونے والے کسی بھی بالواسطہ یا بلاواسطہ نقصان کی صورت میں بھی بیٹھک ڈاٹ نیٹ سی ذمہ دار نہیں ہو گا